آرکائیو
»
غم مٹانے"لی پین" نائٹ کلب پہنچ گئیں،ڈانس کرکے انجوائے کیا
پیرس : فرانس کے صدارتی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنے والی لی پین نے شکست کا غم ہلکا کرنے کیلئے کلب کا رخ کیا اور ہارنے پر آنسوؤں سے غم کم کرنے کے بجائے ڈانس کرکے خوب انجوائے کیا۔ فرانسیسی صدارتی انتخاب میں ہارنے والی مارین لی پین نے غم ہلکا کرنے کیلئے دنیا کو نیا ڈھنگ سکا دیا، شکست پر رونے اور غمگین ہونے کے بجائے لی پین نے کلب کا رخ کیا اور موسیقی پر ہلکا پھلکا ڈانس کرکے دن کو نہ صرف انجوائے کیا بلکہ یادگار بھی بنایا۔


night club
Video Viral
french election
le pen
Emmanuel Macron
تبولا
Tabool ads will show in this div