فرانسیسیوں نے نیا صدر چن لیا

6

پیرس : فرانس کے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر حتمی نتائج کے مطابق ایمانوئل مکرون کو حریف مارین لی پین کیخلاف واضح برتری حاصل ہوگئی، ان کی جیت کے امکانات روشن ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کے صدارتی انتخاب کی پولنگ کے بعد ووٹوں کسی گنتی جاری ہے، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 39 سالہ سابق بینکر ایمانوئل میکرون کو اپنی حریف مارین لی پین پر واضح برتری حاصل ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایمانوئل کو 65 فیصد تک ووٹ ملنے کی توقع ہے جبکہ لی پین 35 فیصد کے قریب ووٹ ہی حاصل کرسکیں گی۔ سماء

Presidential Election

france election

Marine Le Pen

Emmanuel Macron

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div