کراچی؛گاڑی سے مرد اورخاتون کی لاشیں ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت

Mehmoodabad upd khi pkg 07-05  khurram

کراچی:محمود آباد کے علاقے میں گاڑی سے  ملنے والي لڑکا اورلڑکی کی لاشوں کے معاملے میں پيش رفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز محمود آباد میں گیراج سے ملنے والی مرد اور خاتون کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔ مرنے والوں کی شناخت راشد اور خاتون عيدالنساء کے نام سے ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق راشد کو گلا گھونٹ کر قتل کيا گياجبکہ عورت کي گردن پر ہلکے سرخ نشانات موجود ہيں۔

دونوں کے جسمانی اعضا کیمیکل ایگزیمن کیلئے بھجوادیے گئے ہیں۔ مرد کو پہلے اور عورت کو بعد میں قتل کیا گیا ۔ مرد کی لاش ذیادہ اور عوررت کی کم پرانی معلوم ہو تی ہے۔

خاتون عيدالنساء کے شوہر نذير نے بتايا کہ وہ راشد کو نہيں جانتا۔ بيوي کے لاپتہ ہونے کي رپورٹ تھانے ميں درج کرائي تھي۔ راشد کے مطابق ميري بيوي شادي کي تقريب ميں اپنے بچوں کے ساتھ گئي تھي اورتقريب سے بچوں کو سہيلي کے گھر جانے کا کہہ کر وہاں سے اکيلي نکل گئی تھی۔ سماء

Post martam

Tabool ads will show in this div