کراچی؛ بڑے شاپنگ مال کے باعث بدترین ٹریفک جام
کراچی والوں کا نیا امتحان۔ راشد منہاس روڈ پر پھر بدترین ٹریفک جام۔ شاپنگ مالز، شادی ہالز، بچت بازار، ریسٹورنٹس اور پارکس کی پہلے ہی بھرمار تھی۔ ایسے میں مصروف سڑک پر ایک اور بڑے شاپنگ مال نے مشکلات بڑھا دیں۔