آئی پی ایل کایادگاراوور،شاندارہیٹرک،ویڈیو دیکھیں

آئی پی ایل میں سن رائیزرز حیدرآباد اوررائزنگ پونےسپرجائنٹ کے میچ میں ہیٹرک ہوگئی۔ رائزنگ پونےسپرجائنٹ کے بالر یادہوانکد کمار نے آخری اوور میں 12 رن نہ بننے دئیے۔انھوں نے میڈن اوور کروایا اور تین گیندوں پر تین وکٹیں حاصل کرکے ہیٹرک بھی کی۔یہ مناظر آپ بھی انجوائے کریں۔