سوشل میڈیا پر آگئی کے الیکٹرک کی شامت

Nov 30, -0001

کراچی میں بجلی کے بڑے بڑے بریک ڈاؤن نے ٹھاکُر کو بھی کہنے پر مجبور کردیا ۔۔ مجھے گبر نہیں ۔۔ بجلی چاہئیے ۔۔ شہری کے الیکٹرک اور حکومت کو سوشل میڈیا پر خوب آڑھے ہاتھوں لے رہے ہیں۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

Tabool ads will show in this div