نواز شریف مستعفی ہوجائیں، شاہ محمود کا مطالبہ

May 05, 2017

Shah Mehmood Speech Pti Jalsa Nowshera 05-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Shah-Mehmood-Speech-Pti-Jalsa-Nowshera-05-05.mp4"][/video]

نوشہرہ : شاہ محمود قریشی کہتے ہیں تبدیلی کی ہوا سندھ اور بلوچستان میں داخل ہورہی ہے، جے آئی ٹی ارکان پر پورا اعتماد ہے، تحقیقات تک نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دینا چاہئے۔

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی بولے کہ تبديلی کی ہوا خيبرپختونخوا سے چلی، اب یہ ہوا سندھ اور بلوچستان ميں داخل ہورہی ہے، جب عوام نعرے لگانے شروع کردیں تو سمجھيں کام بن گيا، قوم کو معاشی طور پر کھڑا کريں گے۔

وہ بولے کہ تاثر ديا گيا کہ ترقی صرف سڑکیں بننے سے ہوتی ہے،20 مئی کو لاہور ميں دانشور اور وکلاء اکٹھا ہورہے ہيں، جے آئی ٹی ارکان پر پورا اعتماد ہے، تحقيقات تک نواز شريف کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔ سماء

IMRAN KHAN

JAHANGIR TAREEN

SHAIKH RASHEED

Noshehra

Panama

Shaikh Rashid

Tabool ads will show in this div