سماء کی خبر کا اثر، چائنہ کٹنگ پر کے ڈی اے کا نوٹس

Surjani Operation KHI PKG 05-05 TABISH

کراچی : سرجانی ٹاون میں چائنہ کٹنگ پر کے ڈی اے نے نوٹس لے لیا، غیرقانونی طور پرقائم دوسو سے زائد مکانات مسمار کر دیے۔

سما نے سرجانی ٹاون میں چائناکٹنگ کا نیٹ ورک بے نقاب کیا تو کے ڈی اے حرکت میں آیا، پولیس کو طلب کیا، ہیوی مشینری لی اور پہنچ کر علاقے میں رفاہی پلاٹ پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔

کاروائی کے دوران دو سو سے زائد پلاٹ کو خالی کرایا گیا، سیکٹر تیرہ میں پولیس اسٹیشن کے لئے قائم زمین بھی واپس لے لي۔

آپریشن کے دوران پولیس قبضہ مافیا کا کوئی کارندہ گرفتار نہیں کرسکی۔ سماء

china cutting

kda

Tabool ads will show in this div