بجلی صارفین کو جھٹکا لگنے والا ہے

May 05, 2017

NEPRA HEARING ISB PKG 27-12

اسلام آباد : منصوبہ حکومت کا پيسے عوام کے بجلی صارفین کو دوسو ارب کا ہائی وولٹ جھٹکا لگانے کي تيارياں کرلي گئيں۔

نيپرا کے مطابق مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کا ٹیرف منظور کرليا گيا اب صارفین چوہتر پیسے فی یونٹ راہداری معاوضہ ادا کریں گے۔

نیپرا کے مطابق بجلی صارفین کو 200 ارب کا ہائی وولٹ جھٹکا لگنے والا ہے مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کا ٹیرف منظور کرلیا گیا ہے صارفین 74 پیسے فی یونٹ راہداری معاوضہ ادا کریں گے۔

ٹیرف کے ساتھ نیپرا نے شرائط بھی عائد کردیں، نیپرا ہدایت کی کہ منصوبہ مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، 4 ہزارمیگاواٹ بجلی کی ترسیل بھی یقینی بنائی جائے، جبکہ منصوبے کیلئے جدید ترین مٹیریل استعمال کیا جائے۔ سماء

Tabool ads will show in this div