فلم 'ٹائیگرزندہ ہے'میں کترینہ کیسی لگیں گی،تصویرجاری

Katrina4

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم’ ٹائیگر زندہ ہے ‘ کی نئی تصویر جاری کر دی ہے ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف نے فلم’ ٹائیگر زندہ ہے ‘ کی نئی تصویر فیس بک کے پیج پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے ۔ کترینہ کیف آج کل علی عباس کی نئی فلم’ٹائیگرزندہ ہے ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

katrina kaif

واضح رہے کہ 5سال کے طویل عرصے کے بعد کترینہ کیف اور سلمان خان ایک ساتھ اس فلم میں نظر آئیں گے۔

فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ 2012 میں بننے والی فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ کا سیکوئل ہے۔یہ فلم رواں سال کرسمس پر سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ ایجنسی / سماء

انٹرٹینمنٹ

Tiger Zinda hai

Tabool ads will show in this div