فلم کے ذریعے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کیا جائے گا
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کے ذریعے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کیا جائے گا، پی ٹی وی اکیڈمی ٹیلنٹ کو نکھار رہی ہے، پوری دنیا کو پاکستان کا پر امن چہرہ دکھانا ہے، ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے۔
PML N
MARYAM AURANGZAIB
تبولا
Tabool ads will show in this div