بس نام کا کنٹرول پروگرام ؛ادویات ہیں نہ انجکشنز
سندھ ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام بس نام کارہ گیا۔ مریضوں کے لیے ادویات ہیں نہ انجکشنزاور نہ ہی ٹیسٹ کیونکہ آٹھ ماہ سے فنڈز ہی جاری نہیں ہوئے۔ سندھ میں دو لاکھ مریضوں کی ادویات اورٹیسٹ بند ہیں جبکہ دوسرے صوبوں کے مریضوں کو شناختی کارڈ دیکھ کر ہی علاج سے منع کیا جارہا ہے۔ دیکھیے شفقت عزیز کی رپورٹ