حمزہ شہبا زکا پتہ کاٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Aitzaz-On-Sharif-Family-Sot-2100-03-05-1.mp4"][/video]
اعتزاز احسن کہتے ہیں شريف خاندان کي سياست مريم کو وراثت ميں ملے گي ۔ حمزہ شہباز کا پتہ کاٹنے کي کوشش کي جا رہي ہے۔ پی پی رہنما کے مطابق شریف فیملی پر برا وقت آیا تو حمزہ شہباز ہی سامنے تھا۔ شریف خاندان سے متعلق مزید کیا کہا؟ سنیے