دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس متاثر

WhatsApp-Android-e1441334577402-930x704

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ جیسی اہم سروس اچانک متاثر ہوگئی ہے۔

واٹس ایپ کی سروس متاثر ہونے سے لوگوں کو پيغامات بھيجنے اور وصول کرنے میں دشواري کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم سروس کے متاثر ہونے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ،، ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے اہم سروس سمجھی جاتی ہے جہاں لوگ اپنے پیغامات باآسانی بھیجتے اور وصول کرتے ہیں۔ سماء

Tabool ads will show in this div