گارڈ کی بہادری، ڈکیتی کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو مارا گیا

BANK DACOITY GUJ NEW EX 03-05

گوجرانوالہ : پہلوانوں کے شہر میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹنے کی کوشش کی جسے بہادر گارڈ نے ناکام بنادیا، ایک ڈاکو مارا گیا۔

گوجرانوالہ میں بینک لوٹنے کیلئے آنیوالے ڈاکوؤں کو بہادر گارڈ نے خوف ٹف ٹائم دیا، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ سماء

Bank

guard firing

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div