فواد خان کی بیگم کے ہمراہ رومانوی تصاویر
لاہور /کراچی : معروف اداکار اور ماڈل فواد خان نے بیگم صدف کے ہمراہ نیا فوٹو شوٹ کرایا، نجی ویب سائٹ پر جاری دونوں کی تصاویر سےان کے مضبوط رشتے اور محبت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔