رینجرز کے قیام میں فوری توسیع کی جائے،آصف زرداری

ویب ایڈیٹر:

کراچی: پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ رینجرز کے قیام میں فوری توسیع کی جائے۔


سابق صدر آصف زرداری نے اپنی جانب سے دیے جانے والے افطار ڈنر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کی سندھ اسمبلی سےآرٹیکل 147 کےتحت رینجرزکےقیام میں فوری توسیع کی جائے۔

آصف زرداری نے مزید کہا کہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاک افواج اورتمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کےساتھ ہیں۔ سماء

sind

asid zardari

iftar dinner

Tabool ads will show in this div