خام تیل کی قیمت پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

May 03, 2017

Oil1

نیو یارک: تیل کی عالمی منڈی میں پھر ہلچل ہونے لگی ہے۔ پچھلے دنوں بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

نومبر کے لیے برنٹ آئل کے سودے دو اعشاریہ ایک فیصد کمی سے پچاس اعشاریہ چھیالیس ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے جبکہ مارچ کے لیے ویسٹ ٹیکساس کے سودے دو اعشاریہ چار فیصد کمی کے ساتھ سینتالیس اعشاریہ چھیاسٹھ ڈالر بیرل میں طے پائے۔

قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے اوپیک نے نومبر کے اختتام پر پیداوار میں کمی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ سماء

world market

Crude Oil

Tabool ads will show in this div