Technology

سوشل میڈیا کا استعمال، ذرا احتیاط سے

May 02, 2017

Social Media Accounts Lhr Pkg 02-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Social-Media-Accounts-Lhr-Pkg-02-05.mp4"][/video]

لاہور : سوشل میڈیا آج کل عوام میں بہت مقبول ہے مگر کم لوگ ہی اپنے اکاؤنٹ کی سیکیورٹی سیٹنگ پر توجہ دیتے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ تصاویر اپ لوڈ کرنے اور لوکیشن بتانے میں بے احتیاطی کئی مشکلات پیدا کرسکتی ہے۔

ہر موقع پر تصوير بنانا اور اسے سوشل ميڈيا پر اپ لوڈ کرنا تو اب عام سی بات ہے مگر کيا صارفين تصاوير کے غلط استعمال سے بھی آگاہ ہيں؟، ذرا آپ بھی سن ليں۔

آپ نے اپنے اکاؤنٹ پر تصوير لگائی، مگر یہی تصوير کاپی ہوتی ہے اور ايسے کئی پيجز پر لگادی جاتی ہے، جس کا صارف کو بھی پتہ نہيں ہوتا۔

اسمارٹ فون استعمال کرنیوالے اکثر اپنی لوکیشن آن رکھتے ہیں، ماہرین کے مطابق یہ بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ سماء