حکومت کا سپرٹیکس کےحوالےسے فیصلہ

May 02, 2017

Tax Defaulter NIC Block Isb Pkg 25-04

اسلام آباد: حکومت نے مالی سال دو ہزار سترہ اٹھارہ میں بھی سپر ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق سپر ٹیکس سے تیس ارب سے زیادہ آمدنی متوقع ہے ۔ پچاس کروڑ روپے سے زیادہ سالانہ آمدن والوں پر سپر ٹیکس لگے گا ۔ حاصل ہونے والی آمدنی سیکیورٹی سے متعلق اخراجات پر خرچ ہو گی ۔ صاحب ثروت ٹیکس گزاروں سے سپر ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ سماء

budjet

super tax

Tabool ads will show in this div