نرگس فخری کی نئی محبت

May 02, 2017

Nargis-Fakhri

ممبئی:  بالی ووڈاداکاراودےچوپڑا اور اداکارہ نرگس فخری میں ایک بار پھر قربتیں بڑھ گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اودے چوپڑا اور اداکارہ نرگس فخری جن میں ماضی میں کبھی قربتیں تھیں،ایک بار پھر سے ایک دوسرے کے قریب آ گئے ہیں۔

Nargis Fakhri

دونوں کےدرمیان ماضی قریب میں تعلقات ختم ہوگئے تھے۔ تاہم اب دونوں ساتھ ہیں۔ نویلے پریمی جوڑے کو حال میں ممبئی ائیر پورٹ سے اکٹھے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

اداکارہ نرگس فخری کی ہالی وڈ فلم 5 ویڈنگز جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ایجنسی / سماء

Nargis Fakhri

5 Weddings

Tabool ads will show in this div