شاہدکپورکی نئی ویڈیونےہلچل مچادی
ممبئی : بالی ووڈاداکارشاہد کپورنےبیٹی میشا کے ہمراہ تازہ ویڈیو جاری کی ہے۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ پرجاری ویڈیو میں بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کو اپنی بیٹی میشا کے ہمراہ ڈانس کرتے دیکھا جاسکتاہے۔
ویڈیو میں ان کی بیٹی اپنے والد کے ہمراہ ڈانس کرتی دیکھی جاسکتی ہے۔
One video that can make us smile forever. Omg, thank you so much for posting such an adorable video @shahidkapoor ! :')❤️ pic.twitter.com/Or9qMNnfrE
— Misha Kapoor FC (@JuniorKapoorFC) April 29, 2017
ان کے سینکڑوں مداحوں نے اس ویڈیو کوبےحد پسند کیاہے۔
واضح رہےکہ شاہد کپورکی حال میں ریلیز ہونے والی فلم رنگون نےدرمیانے درجے کا بزنس کیا۔ ایجنسی / سماء