اظہر اور احمد کے درمیان 155 رنز کی شراکت، ویڈیو دیکھیں
برج ٹاؤن : ویسٹ انڈیز کےتین سوبارہ رنز کے جواب میں پاکستان کا شاندار آغاز ۔۔ اظہرعلی اور احمد شہزاد کےدرمیان ایک سوپچپن رنز کی پارٹنرشپ ۔۔ اظہراکیاسی اور مصباح الحق سات رانز پر ناٹ آؤٹ، ویڈیو دیکھیں۔ سماء