پاک فوج نے بھارتی الزامات مسترد کردئیے

May 01, 2017

ISPR

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل اوسی کی خلاف ورزی کےبھارتی الزامات مسترد کردئیے۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بٹل سیکٹرپرجنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کا الزام بے بنیاد ہے،بھارتی فوجیوں کی لاشوں کی بےحرمتی کاالزام بھی غلط ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ فوجی خواہ وہ بھارتی ہولاشوں کی بے حرمتی نہیں کرسکتے،پاک فوج اعلیٰ پیشہ وارانہ معیارکی حامل ہے۔ سماء

pak army

Allegation

Tabool ads will show in this div