ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال کاسرحدی علاقوں کادورہ،جوانوں سےملاقاتیں

ویب ایڈیٹر:


کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سندھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور تعینات اہل کاروں سے ملاقات کی، دورے کے دوران ڈی جی رینجرز کو سکھر اور لاڑکانہ کی امن ومان کی صورت حال پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سندھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے رینجرز اہلکاروں سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی جب کہ میجر جنرل بلال اکبر سکھر اور لاڑکانہ کا دورہ بھی کریں گے جہاں انہیں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ سماء

TROOPS

SOLDIERS

CHIEF

ZARBE AZB

TALIBAN

VISIT

MAJOR GENERAL

BILAL AKBAR

SUKKUR

ASIM SALEEM

AFGHANISTAN، army

wana

miran shah

miramshah

soliders

eid ul fitr

namaz

RAMZAN

DG ISPR

Tabool ads will show in this div