ٹویٹ اگر بدنیتی ہے تو ایکشن لینا چاہیے، رانا ثناءاللہ

Rana Sana sot Lhr 01-05

لاہور: وزيرقانون پنجاب راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ڈان ليکس پروزيراعظم ہاوس نےنوٹي فيکيشن نہيں بلکہ منظوري دي ہے۔

وزيرقانون پنجاب راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ٹويٹ کے ذريعے ادارے آپس ميں بات نہيں کرتے ہیں، ٹويٹ سے آفيشل کام نہيں ہوتا کيونکہ اس سے پيچيدگياں پيدا ہوتي ہيں۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹويٹ غلط فہمي سے ہوا تو ٹھيک اگر بدنيتي ہے تو ايکشن لينا چاہيے،جمہوري اور سويلين بالا دستي کے بغير اب معاملات نہيں چل سکتے۔

راناثناٗ اللہ نے کہا کہ جن کےپيارےشہيد ہوئےوہ احسان اللہ احسان کو ديکھ کردکھي ہوتےہوں گے،يہ وہي احسان اللہ احسان ہےجوبچوں کي شہادت پراپنے پيغام ميڈيا کو بھيجتا تھا۔ سماء

PML N

RANA SANAULLAH

Punjab law minister

Panama leaks

NewsGate

dawn leaks

Dawngate

Tabool ads will show in this div