دہشتگردی کا خطرہ،ہائی الرٹ کے باوجود تقریب کا اعلان

172.16.22.9_07_20170501131908470

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے انٹیلی جنس اداروں کی وارننگ کو ہوا میں اڑاتے ہوئے پی او ایف واہ کینٹ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اپنے اعلان پر اڑ گئے اور خفیہ اداروں کی پیشگی وارننگ کو نظر انداز کردیا۔

172.16.22.9_07_20170501132016807

خفیہ اداروں کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ یوم مئی کی تقریب میں دہشت گردی ہو سکتی ہے،  وزیر داخلہ اور دیگر وزراء پی او ایف مزدور ڈے کی تقریب میں شرکت نہ کریں۔ 172.16.22.9_07_20170501131934485 تاہم چوہدری نثار نے خطرے کی وارننگ کے باوجود تقریب میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ انشااللہ آج کی تقریب پروگرام کے مطابق ہوگی، حساس ادارے کو محفوظ نہ کرنا سیکیورٹی ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ 172.16.22.9_07_20170501131911616 انہوں نے کہا کہ پی او ایف کا مزدور محفوظ نہیں تو ہمیں بھی اپنی پرواہ نہیں، یوم مئی کی تقریب میں وزیر داخلہ کے علاوہ دیگر وفاقی وزراء نے شرکت کرنی ہے۔ سماء

INTELLIGENCE

NISAR ALI KHAN

Threat Alert

labour day

POF wah Cantt

terrorism warning

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div