پاکستان بھرسے غیراعلانی لوڈشیڈنگ ختم

Apr 30, 2017

Power-Load-Shedding-in-Pakistan

اسلام آباد: وزارت پانی و بجلی نے دعوی کیاہےکہ ملک بھرمیں کہیں بھی غیراعلانی  لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے۔

سماءکےمطابق ترجمان وزارت پانی وبجلی نے بتایاہےکہ بجلی کی پیداوار14ہزار224میگاواٹ ہے۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کاکہناتھاکہ ملک میں بجلی کی مجموعی طلب17ہزار258میگاواٹ ہے۔

ترجمان کاکہناتھاکہ بجلی کاشارٹ فال3ہزار34میگاواٹ رہ گیا ہے۔

ترجمان وزارت پانی وبجلی نے دعوی کیاکہ ملک بھرمیں کہیں بھی غیراعلانی  لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے۔ سماء

Shortfall

power failure