عمران خان کوئی شہرتوچھوڑدیں جہاں جھوٹ نہ بولیں
اسلام آباد: وزيرمملکت مريم اورنگزيب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان نےجس سے ترقی روکنے کیلئے دس ارب لیے اسکا نام بتائیں ۔
سماءکےمطابق مریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ عمران خان کوئی شہرچھوڑدیں جہاں جھوٹ نہ بولیں۔ انھوں نے کہاکہ عمران خان نےجس سےترقی روکنےکے دس ارب لیے اس کا نام بتائیں۔
مریم اورنگزیب نےمطالبہ کیاکہ عمران صاحب پختونخوامیں لوگوں کوصاف پانی فراہم کریں اوراسکول اوراسپتال کاانتظام کریں۔ انھوں نے کہاکہ کے پي میں ناکام کارکردگی پرعمران خان رونا بند کریں۔
وزیرمملکت نے عمران خان پر مزید تنقید کی کہ اے ٹی ایم نے پیسہ دینا بند کردیا تو آپکی سیاست دفن ہوجائیگی۔ سماء
IMRAN KHAN
MARYAM AURANGZAIB
تبولا
Tabool ads will show in this div