کراچی آمد پرکپتان نے زردانگوٹھی کیوں پہنی؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی آمد پر زرد عقیق کی انگوٹھی پہن لی کہ کہیں غصہ نہ آجائے۔ ماہر نجوم کہتے ہیں کہ زرد عقیق نہ صرف موڈ کو اچھا رکھتا ہے بلکہ فیصلے کی طاقت کو بھی بڑھاتا ہے۔ سماء سے بات کرتے ہوئے ماہر علم نجوم کنعان چوہدری نے کیا بتایا ؟ سنیے
IMRAN KHAN
ring
PTI jalsa
Agate
yellow agate
تبولا
Tabool ads will show in this div