پرویز خٹک آج عمران خان کے ہمراہ چترال کا دورہ کریں گے
ویب ایڈیٹر:
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھی بالآخر ہوش آ ہی گیا، پرویز خٹک آج پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ہمراہ چترال کا دورہ کریں گے۔
صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ تیز بارشوں کے بائث چترال میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مالی امداد کا اعلان کرچکے ہیں اور آج وہ خود جاکر حالات کا جائزہ لیں گے۔ سماء
INFORMATION MINISTER
IMRAN KHAN
pti chairman
HEAVY RAIN
MUSHTAQ GHANI
PERVEZ KHATTAK
cm kpk
chitral flood
تبولا
Tabool ads will show in this div