جماعت اسلامی کا کےالیکٹرک کیخلاف گورنر ہاوس کے باہر احتجاج

Ji Protest khi pkg 29-04 khurram

کراچی: جماعت اسلامی کا کراچی میں کےالیکٹرک کے مظالم کے خلاف احتجاج نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ مظاہرین نے شہر بھر کے بعد گورنر ہاؤس کے سامنے ڈیرہ جما لیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے ہفتہ کی شام سے کے الیکٹرک کے خلاف گورنر ہاوس کے باہر احتجاج شروع کیا گیا جو کہ تاحال جاری ہے۔ جماعت اسلامی کا احتجاج کے الیکٹرک کی جانب سے کی جانے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، اضافی بلنگ اور دیگر معاملات کے خلاف ہے۔

18221553_1757359007624022_1670428030487675023_n

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کہتے ہیں کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھیں گے جب کہ دھرنے میں سینیٹر سراج الحق بھی شرکت کریں گے۔

احتجاج کےلیے ایوان صدر روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا جبکہ گورنر ہاؤس کی دیواروں پر بھی کے الیکٹرک کے خلاف نعرے آویزاں ہیں۔ سماء

SIRAJ UL HAQ

load shedding

governor house

Over Billing

Hafiz Naeem ur Rahman

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div