حکومت مکمل رپورٹ فوری شائع کرے

Apr 29, 2017

Shah Mehmood Bpr 29-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Shah-Mehmood-Bpr-29-04.mp4"][/video]

اسلام آباد: پي ٹي آئي کے رہنما شاہ محمود قريشي نے کہا ہے کہ ڈان ليکس کي مکمل رپورٹ شائع کي جائے حقائق قوم کے سامنے رکھے جائيں ۔

سما سے گفتگو ميں شاہ محمود قريشي نے مزيد کہاکہ بڑا واضع موقف سامنے آگيا ہے ايک خليج دکھائي دے رہي ہے۔

پي ٹي آئي کے رہنما کا کہنا تھا حکومت مکمل رپورٹ فوری شائع کرے، ڈان لیکس قومی سلامتی کا معاملہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بڑا واضع موقف سامنے آگيا ہے حکومت نے معاملے پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی، اداروں میں خلیج سامنے آگئی ہے۔ سماء

SHAH MEHMOOD QURAISHI

dawn leaks