آگ کیسے بجھے؟پچیس سال پرانے پمپس سے پریشرنہیں بنتا
کراچی کے آئی آئی چندریگرروڈ پرصائمہ ٹاورمیں علی الصبح لگنے والی آگ پرتاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ چيف فائر کہتے ہیں 25سال پرانے پمپس ہيں،پريشرنہيں بنتا۔ سندھ حکومت نے 104 میٹر اسنارکل کیلئے آرڈردیا جو سیاست کی نظرہوگیا۔ کچھ لوگ پٹیشن لیکر عدالت چلے گئے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے