جماعت اسلامی کی ملک گیر تحریک کا آغاز

Apr 28, 2017

Jamaat e Islami Lhr 28-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Jamaat-e-Islami-Lhr-28-04.mp4"][/video]

لاہور : جماعت اسلامي نے لوڈ شيڈنگ کے خلاف مئي ميں لاہور سے اسلام آباد احتجاجي کاروان لے جانے کا اعلان کيا ہے۔

لاہور ميں ليسکو ہيڈ آفس کے سامنے احتجاجي مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامي کے سيکرٹري جنرل لياقت بلوچ کا کہنا تھا کہ بجلي کا بحران موجودہ حکومت کے خاتمے کا باعث بنے گا، کرپٹ افراد کے احتساب کو منطقي انجام تک پہنچانے کي ضرورت ہے۔

لياقت بلوچ کا کہناتھاکہ آج سے لوڈ شيڈنگ کے خلاف جماعت اسلامي کي ملک گير تحريک کا آغاز ہوگيا ہے۔ سماء

Loadshedding

jamaat islami

Tabool ads will show in this div