ملازمین پر تشدد کرنیوالوں کا ایک اور بھیانک روپ
سماء نے یونائیٹڈ ٹیوبز کمپنی کی ایک اور جعلسازی بے نقاب کردی، کمپنی نے پالیسی میں تو انسانی حقوق کا خیال رکھا مگر مالک نے اسے روند ڈالا۔ ملازمین پر تشدد کرنیوالوں کا بھیانک روپ اس ویڈیو میں دیکھیں۔