پی ٹی آئی جلسے کے رنگ
پی ٹی آئی کے جلسے میں کارکنوں کا سونامی، رنگوں کی بہار، چھوٹا ہو یا بڑا، بوڑھا ہو یا جوان، ہر کوئی جوش دکھانے کو تیار ہے، پارہ چنار سے آیا معذور نوجوان کپتان سے ملاقات کا خواہشمند تو پی کے بھی پنڈال میں پہنچ گیا۔ تحریک انصاف کے جلسے میں نظر آنے والے رنگ دیکھیں اس ویڈیو میں۔