کوئی شکایت تھی تو وزیراعظم سے کہتے
وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ریاض پیرزادہ کو کوئی شکایت تھی تو وزیراعظم کے علم میں لاتے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی تعلقات کے استعفیٰ دینے پررانا ثناء بولے کہ یہ مسئلے کا حل نہیں ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے