پی ٹی آئی کا جلسہ اورموسیقی کا تڑکا؛لازم و ملزوم
پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہو اورموسیقی کا تڑکا نہ ہو،یہ ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں آج ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں میوزک چلے گا ڈی جے ولی کا۔ دو سو ایس پی فورجبکہ ایک سو لائن ائرسپیکر نصب کر دیے گئے جبکہ نیا ترانہ بھی تیار ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ