مصطفیٰ کمال کے جلسے سے قبل بڑے دعوے
پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ کہتے ہیں حکمرانوں کو جھنجھوڑنے کے لیے چودہ مئی کو دس لاکھ عوام کو سڑکوں پر لے کر نکلیں گے۔ کہتے ہیں لیاقت آباد سے آواز اٹھ جائے تو کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ مزید کیا کہا ائیے آپ کو سناتے ہیں۔