یکم مئی کو بینک بند رہیں گے
کراچی : یکم مئی کو بینکوں میں عام تعطیل ہوگی۔
مرکزی بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ عام تعطیل کے باعث یکم مئی 2017ء پیر کو بند رہے گا۔
Bank
labour day
تبولا
Tabool ads will show in this div