بھارتی تاجر کو خصوصی ویزا، سماء کو دستاویز مل گئیں

Apr 27, 2017

jindal visa 27-04

  [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Sajan-Jandal.mp4"][/video]

اسلام آباد : بھارتی تاجر کو خصوصی ویزے کی تفصیلات سماء کو موصول ہوگئیں، پولیس رپورٹنگ سے مستثنیٰ ویزا اسلام آباد اور لاہور کیلئے جاری کیا گیا۔

سماء نے بھارتی تاجر سجن جندال کو جاری ویزے کی نقل حاصل کرلی، 25 اپریل کو جاری کئے گئے ویزے میں اسلام آباد اور لاہور جانے کی اجازت دی گئی تھی۔

Sajan Jandal

بھارتی کاروباری شخصیت سجن جندال کو وفد سمیت پاکستان میں پولیس رپورٹنگ سے بھی استثنیٰ دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ بھارتی وفد کو اسلام آباد اور لاہور جانے کی اجازت تھی تاہم وہ مری بھی گھوم آئے۔ سماء

Businessman

sajjan jindal

Special Visa

Indian Delegation

Tabool ads will show in this div