ونود کھنہ نہ ہوتے تواس مقام پرنہ ہوتا
اداکار ونود کھنہ کے انتقال پربھارتی فلم انڈسٹری افسردہ ہے ۔ فلمساز مہیش بٹ کہتے ہیں آج سوگ میں ہوں، ونود کھنہ میرے عزیز تھے۔ سماء سے خصوصی ٹیلیفونک بات چیت کرت ہوئے مہیش بٹ نے کہا کہ ونود کھنہ میری زندگی میں نہ آتے تو آج میں اس مقام پر نہ ہوتا۔ مزید کیا کہا؟سنیے
CANCER
mahesh bhatt
Vinod Khanna
تبولا
Tabool ads will show in this div