شاندارانسان چلاگیا

Apr 27, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Heema-Malini-NEW-R-BPR-27-04.mp4"][/video]

hema

ونود کھنہ کی موت پرکئی فلموں میں ان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی سابق بھارتی اداکارہ ہیما مالنی بھی افسردہ ہیں۔ سماء کے ساتھ خصوصی ٹیلیفونک گفتگو میں ہیما مالنی نے کہا کہ ونود کی موت پر بہت افسردہ ہوں۔ وہ ایک شاندار انسان اورحیرت انگیز شخصیت رکھتےتھے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

vinod khanna died

Tabool ads will show in this div