پی پی کے دھرنے پر ہنسی آتی ہے، وسیم اختر
میئر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں پیپلز پارٹی کے دھرنے پر صرف ہنسی آتی ہے، کے ایم سی بلڈنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ کراچی اور سندھ کے عوام سب دیکھ رہے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔