عمران خان کے دعوے پرحيرت کا اظہار

Apr 26, 2017

Asfand Yaar Wali Pc Psh 26-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Asfand-Yaar-Wali-Pc-Psh-26-04.mp4"][/video]

پشاور : عوامي نيشنل پارٹي کے سربراہ اسفنديارولي خان نے عمران خان کے دعوے پرحيرت کا اظہار کيا ہے، کہتے ہيں دس ارب روپے پيشکش کي تفصيل بھي سامنے لائي جائے ايسا دعوي تووہ بھي کرسکتا ہے۔

پشاورميں پريس کانفرنس کرتے کے دوران اے اين پي سربراہ نےعمران خان کو ہونے والي مبينہ پيشکش پرحيرت کا اظہارکيا۔

ان کا کہنا تھا وضاحت کي جائے کہ يہ دس ارب عين سے شروع ہوتا ہے يا الف سے ايسا دعويٰ تو کوئي بھي کر سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب کوئي ليڈر دعويٰ کرتا ہے تو قوم کے سامنے پوري تفصيل بيان کرتا ہے کہ يہ پيشکش کب کہاں اور کس نے کي تھي۔

پانامہ کيس پر تبصرہ کرتے ہوئے اسفند يار ولي کا کہنا تھا کہ اے اين پي نواز شریف کے ساتھ ہیں نہ عمران خان بلکہ سپریم کورٹ فیصلے کے ساتھ کھڑي ہے۔ سماء

IMRAN KHAN

PML N

asfander yaar wali