ذوالفقار مرزا کی جانب سے تین لاکھ اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا دعویٰ غلط ہے: منظور وسان

اسٹاف رپورٹ


کراچی: وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی جانب سے تین لاکھ اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا دعویٰ غلط ہے


.منظور وسان نے اپنے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ داخلہ سندھ نے قیام پاکستان سے دو ہزار تک سات لاکھ گیارہ ہزار دو سو اکتیس اسلحہ لائسنس جاری کیئے ہیں


دو ہزار ایک سے پندرہ ستمبر دوہزار گیارہ تک جاری کئے گئے اسلحہ لائسنس کی تعداد ایک لاکھ اٹھاسی ہزار ایک سو پچپن ہے ۔


ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں شہر میں قیام امن کے لئے بلاتفریق آپریشن کی بات کررہی ہیں اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سات ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکیا گیا ہے ۔ سماء

کرنے

کی

کا

سے

Inqilab March

PML-N

Qadri

اسلام آباد

جاری

Gujranwala

jirga

feared

myanmar

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div