اگلےہفتےعام تعطیل کا اعلان کردیاگیا
کراچی: سندھ حکومت نےیکم مئی کوعام تعطیل کا اعلان کردیاہے۔
سماءکےمطابق چیف سیکریٹری نےعام تعطیل کانوٹفکیشن جاری کردیاہے۔ یکم مئی بروز پیر کوتمام سرکاری اداروں، خودمختار کارپوریشنز،لوکل کونسلز میں تعطیل ہوگی۔
تاہم لازمی سروس کی فراہمی کے اداروں پریکم مئی کی تعطیل کا اطلاق نہیں ہوگا۔ سماء