آئی سی سی نےپاکستان کوخوشخبری سنادی

Apr 26, 2017

ICC TEST RANKING PKG 23-01 Mukkaram

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/ICC-TEST-RANKING-PKG-26-04-Mukkaram.mp4"][/video]

دبئی:آئی سی سی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے بعد تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں کپتان مصباح الحق کی ترقی ہوئی ہے۔ مصباح ٹاپ20میں شامل ہوگئے ہیں۔

اس فہرست میں اظہرعلی کی3درجےتنزلی ہوئی ہے اور وہ10ویں نمبرپرپہنچ گئے ہیں۔

ادھر بالنگ میں لیگ بریک بالر یاسرشاہ کی ایک اورمحمدعامرکی13درجےترقی ہوئی ہے۔ یاسرشاہ 15اورمحمدعامر42ویں نمبرپرآگئے ہیں۔ بالنگ میں جڈیجاپہلے،ایشون دوسرے،رنگناہیراتھ کاتیسرانمبرہے۔

بیٹنگ رینکنگ میں اسٹیون اسمتھ پہلے،کین ولیم سن دوسرےنمبرپرہیں۔ بیٹنگ میں جوروٹ تیسرےنمبرپرموجودہیں۔ سماء

Tabool ads will show in this div