اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی عہدے سے فارغ

Apr 26, 2017

اسلام آباد: کرپشن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

سماءکےمطابق اختر نواز گنجیرا کو وزیراعظم کے حکم پر فارغ کیا گیاہے۔ اختر نواز گنجیرا پر کرپشن کے الزامات تھے ۔ وہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹرجنرل کے عہدے پر فائز تھے۔

ان کے خلاف کئی محکموں سے شکایات موصول ہوئی تھیں۔ انھوں نے فزیکل ایجوکیشن میں ایم ایس سی اوراسپورٹس ایڈمنسٹریشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہیں۔ سماء

Pakistan Sports Board

PSB

Tabool ads will show in this div